حرفِ روح | دردِ دل کا اظہار — اردو شاعری

حرفِ روح

حرفِ روح

🌸 حرفِ روح کے بارے میں 🌸

یہ وہ الفاظ ہیں جو دل کی گہرائیوں سے نکلتے ہیں —
جب زبان خاموش ہو جائے اور آنکھیں بول پڑیں۔
ہر شعر ایک احساس ہے، ہر لفظ ایک درد کی داستان۔
حرفِ روح پر آپ کا دل سے خیر مقدم ہے۔

🌸 ✦ 🌸 ✦ 🌸
🌸 · · · 🌸
🌸 🌼 🌺 🌸
"

کبھی کبھی دل چاہتا ہے کوئی بس پوچھ لے —
تھک گئے ہو ناں؟
اور ہم بغیر کچھ کہے رو پڑے۔ 🦢

🌼 · · · 🌼
🌺 🌸 🌼 🌺
"

بددعا دینے کا حوصلہ نہیں مجھ میں —
مگر اے خدا،
اسے بھی وہ سکون نہ ملے
جو اس نے چھین لیا مجھ سے۔

🌸 · · · 🌸
🌼 🌺 🌸 🌼
"

احساس کی شدت جب بے قدری سے ٹکراتی ہے —
تو دل خود بخود
سخت ہونے کا فن سیکھ جاتا ہے 💯

🌺 · · · 🌺
🌸 🌼 🌺 🌸
"

یہ میرا ظرف تھا کہ آنکھوں پر رکھا تجھ کو —
یہ تیرا ظرف تھا کہ تو گرتا گیا نظروں سے 💔🙌

🌸 🌺 🌼 🌺 🌸
حرفِ روح

لفظ جو دل سے نکلے، روح تک پہنچیں

Comments

Popular posts from this blog

تیرے نام کی خوشبو — مکمل اردو ناول❤️

ادھوری چاہت اور خاموش حقیقتیں 🥀 | Harf-e-Rooh

محبت کے رنگ | غزلیں اور ماہیے | حرفِ روح کی شاعری